Live Updates

تحر یک انصاف (کل) نارو وال میں میدان سجا ئے گی

چیئر مین پی ٹی آ ئی جسڑ بائی پاس پرجلسہ عام سے خطاب کریں گے

بدھ 11 جولائی 2018 21:10

تحر یک انصاف (کل) نارو وال میں میدان سجا ئے گی
نارووال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 جولائی2018ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کل جمعرات کونارووال آئیں گے ا ور وہ الیکشن مہم کے سلسلہ میں دوپہر تین بجے جسڑ بائی پاس پر ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گے، عمران کی آمد کے سلسلہ میں پی ٹی آئی کے مقامی ٹکٹ ہولڈرز اور کارکنوں میں خاصا جوش و خروش پایا جاتا ہے اور انکی طرف سے عمران خان کے استقبال اور جلسہ کی بھرپورتیاریاں جاری ہیں ۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ ٹکٹوں کی تقسیم کے ایشو پر ناراض کئی مقامی رہنماء پارٹی چھوڑ چکے ہیں۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات