بلاول بھٹوزرداری 17جو لا ئی کو ٹیکسٹا ئل سٹی میں جلسہ عام سے خطاب کر یں گے

بدھ 11 جولائی 2018 22:39

بلاول بھٹوزرداری 17جو لا ئی کو ٹیکسٹا ئل سٹی میں جلسہ عام سے خطاب کر ..
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 جولائی2018ء) پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹوزرداری 17جو لا ئی کو ٹیکسٹا ئل سٹی میں جلسہ عام سے خطاب کر یں گے تفصیل کے مطا بق پیپلز پارٹی کے چیئر میں بلاول بھٹو زرداری کا کارواں 17جو لا ئی کو ٹیکسٹا ئل سٹی پہنچے گا بلاول بھٹوزرداری ٹکٹ ہو لڈرز سے ملاقات کر نے کے بعد تا ریخی دھو بی گھاٹ گرا ?نڈ میں جلسہ عام سے خطاب کر یں گے اس پہلے ان کے نانامر حوم ذوالفقار علی بھٹووالدہ سا بق وزیر اعظم مر حومہ بے نظیر بھٹوبھی اس تاریخی گرا?نڈ میں خطاب کر چکے ہیں۔