وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے گلگت بلتستان کے گورنر میر غضنفر علی خان کی ملاقات

بدھ 11 جولائی 2018 23:12

وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے گلگت بلتستان کے گورنر میر غضنفر علی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جولائی2018ء) وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے گلگت بلتستان کے گورنر میر غضنفر علی خان نے بدھ کو یہاں وزیراعظم ہائوس میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کی طرف سے یہاں جاری بیان میں کہی گئی ہے۔