آئی جی پولیس بلوچستان کی ہدایت پر محکمہ پولیس کے افسران نے 2جبکہ جوانوں نے ایک دن کی تنخواہ ڈیم کی تعمیر میں دینے کا اعلان کردیا

جمعرات جولائی 00:40

کوئٹہ۔11جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جولائی2018ء) انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محسن حسن بٹ کی ہدایت پر محکمہ پولیس کے آفیسران نے دو دن کی تنخواہ جبکہ جوان نے ایک دن کی تنخواہ ڈیم کی تعمیر میں دینے کا اعلان کیاگیا ہے محکمہ پولیس کے آفیسران اورجوانوں کی دو دن اور ایک دن کی تنخواہ مجموعی طور پر3کروڑ سے زائد بنتی ہے اسے دیا مر بھاشااور مہمند ڈیم کی تعمیر کے لئے قائم کردہ فنڈ سے میں جمع کروایاجائے گا۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments