خانوزئی میںنامعلوم افراد کی لیویز تھانہ کے انچارج کے گھر پر فائرنگ

جمعرات جولائی 00:40

کوئٹہ۔11جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جولائی2018ء) خانوزئی کے علاقے میں نامعلوم افرا د کی لیویز تھانہ کے انچارج پر اندھا دھند فائرنگ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

لیویز کے مطابق خانوزئی میں نامعلوم مسلح افراد نے لیویز تھانہ کے انچارج نائب رسلادار راز محمد کے گھر پر اندھا دھندفائرنگ کردی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ لیویز نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی۔

Your Thoughts and Comments