ارشد بٹ کی والدہ رضائے الہیٰ سے انتقال کرگئیں

جمعرات 12 جولائی 2018 00:50

مری ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جولائی2018ء) ارشد بٹ کی والدہ محترمہ رضائے الہیٰ سے انتقال کرگئیں جن کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں مری کے مرکزی قبرستان میں سپردخاک کردیا نمازجنازہ میں سرپرست اعلیٰ سٹیزن فورم حاجی شفاء الحق،سابق نائب ناظم مری سٹی مرزا سہیل بیگ،بابرمغل،ساجد دفتر عباسی،اسرارالحق،شاہد مرزا،عمران بٹ،ثاقب ،عامر مرزا کے علاوہ بڑی تعدادمیں مذہبی ،سیاسی،سماجی،کاروباری شخصیات ،اہل علاقہ اور عزیز اقارب نے کثیر تعدادمیں شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :