کروشیا نے پہلی بار فائنل میں جگہ بنا لی،مداحوں کارات بھر جشن منایا

جمعرات 12 جولائی 2018 14:34

پیرس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جولائی2018ء) کروشیا کی ٹیم نے دو ایک سے فتح سمیٹ کر میگا ایونٹ کے فائنل میں پہلی بار جگہ بنا لی اس خوشی کے خبر نے تو جیسے مداحوں جوش وخروش کا طوفان بھر دیا جو رات بھر خوشی سے جھومتے گاتے اور ناچتے رہے ،ْان منچلوں نے کروشیا کے مختلف شہروں میں جی بھر کر جشن منایا اورفائنل میں جیت کیلئے بھی امید ظاہر کی۔

متعلقہ عنوان :