دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعرات 12 جولائی 2018 14:36

لاہور۔12 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جولائی2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں جمعرات کے روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد171300کیوسک اور اخرج 150000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد38700 کیوسک اور اخراج38700 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد47300 کیوسک اور اخراج45000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد69200کیوسک اور اخراج36200 کیوسک ۔

بیراج :جناح: آمد175300 کیوسک اور اخراج 170300 کیوسک،چشمہ: آمد167100 کیوسک اوراخراج 161600کیوسک، تونسہ: آمد179400کیوسک اور اخراج164500 کیوسک، پنجند: آمد14200 کیوسک، اور اخراج Nilکیوسک،گدو: آمد144600 کیوسک اور اخراج 105700 کیوسک، سکھر: آمد90600کیوسک اور اخراج41000 کوٹری:آمد31700 کیوسک اور اخراج Nil۔

(جاری ہے)

ریزروائرز : تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1392.20 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.064 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1119.75فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.779 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.000 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمدو اخراج کی تفصیل جمعرات صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :