سا بق وزیراعظم کی بلو ر خا ندان سے اظہار تعز یت ،

غلام احمد بلور سے ٹیلیفونک رابطہ بلور خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں،نواز شر یف

جمعرات 12 جولائی 2018 16:56

سا بق وزیراعظم کی بلو ر خا ندان سے اظہار تعز یت ،
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 جولائی2018ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ بلور خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

(جاری ہے)

جمعرات کو سابق وزیراعظم نواز شریف نے غلام احمد بلور سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ سابق وزیراعظم نے ہارون بلور کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ بلور خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔