نیب بلوچستان نے گند م غبن کیس کے ایک اور ملزم کو گرفتار کرلیا

جمعرات جولائی 17:54

نیب بلوچستان نے گند م غبن کیس کے ایک اور ملزم کو گرفتار کرلیا
کوئٹہ۔12جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جولائی2018ء) نیب بلوچستان نے گند م غبن کیس کے ایک اور ملزم کو بلوچستان کے علاقے ژوب سے گرفتار کرلیا۔

نیب ترجمان کے مطابق جمعرات کو نیب بلوچستان نے گندم غبن کے ایک اور ملزم محکمہ خوراک بلوچستان کے اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر گل جان کو ژوب سے گرفتار کرلیا،اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر نے انچارج پی آر سی ژوب کی حیثیت سے مبینہ طور پر خرد برد کرکے قومی خزانے کو کروڑوں روپے کانقصان پہنچایا ،ملزم کو احتساب عدالت میں پیش کرکے ریمانڈ حاصل کرلیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments