تلہ گنگ شہر میں مسلم لیگ ق اور اور پی ٹی آئی کے مشترکہ جلسے نے چوہدری پرویز الٰہی اور سردار آفتاب اکبر کی کامیابی پر مہر ثبت کر دی

جمعرات 12 جولائی 2018 18:21

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جولائی2018ء) تلہ گنگ شہر میں مسلم لیگ ق اور اور پی ٹی آئی کے مشترکہ جلسے نے چوہدری پرویز الٰہی اور سردار آفتاب اکبر کی کامیابی پر مہر ثبت کر دی ۔

(جاری ہے)

حافظ عمار یاسر کے دھواں دھار خطاب ، فوزیہ بہرام کی جارحانہ تقریر ، سید تقلید رضا شاہ کا مدبرانہ خطاب اور پھر آخر میں سردار آفتاب اکبر کے جرات مندانہ خطاب نے تلہ گنگیوں کے دل موہ لیے ۔

متعلقہ عنوان :