ْ والدہ کو مکمل ہوش نہیں آیا، اب بھی وہ وینٹی لیٹر پر ہیں، مریم نواز کا ٹو ئٹر پر پیغام

جمعرات جولائی 18:44

ْ والدہ کو مکمل ہوش نہیں آیا، اب بھی وہ وینٹی لیٹر پر ہیں، مریم نواز ..
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جولائی2018ء) سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ والدہ کو مکمل ہوش نہیں آیا، اب بھی وہ وینٹی لیٹر پر ہیں۔

(جاری ہے)

جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں مریم نواز نے کہا کہ والدہ نے 30روز بعد آنکھیں کھولی ہیں، معلوم نہیں کہ والدہ نے ہمیں دیکھا اور پہچانا ، والدہ کو مکمل ہوش نہیں آیا اب بھی وہ وینٹی لیٹر پر ہیں۔