پاکستان کو صرف (ن) لیگ ہی ترقی دے سکتی ہے، 25جولائی کو مسلم لیگ (ن) کی فتح یقینی ہے،سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا تا جرو ں سے خطاب

جمعرات 12 جولائی 2018 20:03

پاکستان کو صرف (ن) لیگ ہی ترقی دے سکتی ہے، 25جولائی کو مسلم لیگ (ن) کی فتح ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 جولائی2018ء) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان کو صرف (ن) لیگ ہی ترقی دے سکتی ہے، 25جولائی کو مسلم لیگ (ن) کی فتح یقینی ہے۔

(جاری ہے)

جمعرا ت کو تاجر نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ 25جولائی کو مسلم لیگ (ن) کی فتح یقینی ہے، اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کو واضع کامیابی ملے گی، پاکستان کو صرف لیگ ہی ترقی دے سکتی ہے۔ (ع ق )