سراج االحق 16عمران خان 17اور بلاول بھٹوزرداری 22جولائی کو جیکب آباد جلسہ عام سے خطاب کریں گے

جمعرات جولائی 21:13

سراج االحق 16عمران خان 17اور بلاول بھٹوزرداری 22جولائی کو جیکب آباد ..
جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جولائی2018ء) سراج االحق 16عمران خان 17اور بلاول بھٹوزرداری 22جولائی کو جیکب آباد جلسہ عام سے خطاب کریں گے تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے ضلعی صدر جیکب آباد میر لیاقت لاشاری کے مطابق پی پی چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کا 22جولائی کو جیکب آباد کا دورہ متوقع ہے اس موقع پر وہ جلسہ عام سے خطاب کریں گے علاوہ ازیں چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان 17جولائی کو نمائش گرائونڈ جیکب آباد اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق 16جولائی کو ڈی سی چوک پر جلسہ عام سے خطاب کریں گے ۔

Your Thoughts and Comments