ساہیوال، ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے پر2 قصابوں کو جرمانے

جمعرات جولائی 21:16

ساہیوال۔12 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جولائی2018ء) اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال سحرش سعدنے گرانفروشوں کیخلاف کارروائی کے دوران ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے پر دو قصابوں محمد ارشد کو 15ہزار روپے اور ندیم بٹ کو10ہزارروپے نقد جرمانے کئے، اس موقع پر سحرش سعید نے شہریوں کو بتایاکہ پنجاب حکومت نے بیف کا ریٹ 300روپے اور مٹن کا ریٹ 650روپے مقرر کررکھاہے ،اس سے زائد ریٹ وصول کرنیوالے قصاب کیخلاف شکایت کی جائے ،انہوں نے کہا کہ جو قصاب مقررہ ریٹ سے زائد رقم وصول کریگا اس کیخلاف سخت کارروائی عمل میںلائی جائے گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :