سپریم کورٹ میں شاہد خاقان عباسی کے کاغذات نامزدگی چیلنج

جمعرات جولائی 23:38

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جولائی2018ء) سپریم کورٹ میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے کاغذات نامزدگی چیلنج کردیئے گئے ہیں درخواست گزار مسعود احمد عباسی نے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی، چیف جسٹس نے مسعود احمد عباسی کی اپیل پر بینچ تشکیل دیدیاچیف جسٹس کی سربراہی میں عدالتی بینچ نآج شاہد خاقان عباسی کے کاغزات نامزدگی کے خلاف اپیل پر سماعت کریگا۔

درخواست گزار نے نموقف اپنایاہے کہ شاہد خاقان عباسی نے بیان حلفی اور کاغذات نامزدگی میں غلط بیانی کی اس لئے ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیکر کاغذات مسترد کیے جائیں۔

Your Thoughts and Comments