ن لیگ کے گرفتار 64رہنمائوں اور کارکنوں کو 30روز کیلئے نظر بند کر دیا گیا

جمعرات 12 جولائی 2018 23:39

ن لیگ کے گرفتار 64رہنمائوں اور کارکنوں کو 30روز کیلئے نظر بند کر دیا گیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جولائی2018ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے گرفتار 64رہنمائوں اور کارکنوں کو جیل منتقل کر کے 30روز کے لئے نظر بند کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

سنٹرل جیل میں نظر بند کئے جانے والے مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں اور کارکنوں کے ناموں اور صحت کے بارے میں تفصیل بھی جاری کردی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :