کوئٹہ، اخترآباد میں ٹریکٹر اورموٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاںبحق ایک زخمی

جمعرات جولائی 23:40

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جولائی2018ء) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے اخترآباد میں ٹریکٹر اورموٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاںبحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیاہے ۔

اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے اختر آباد میں ٹریکٹر اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص زیب گل جاںبحق جبکہ برات خان زخمی ہوگیالاش اور زخمی کو سول ہسپتال منتقل کردیاگیا جہاں سے لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیاگیاہے مزیدکارروائی جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments