نگران وزیراعظم ناصر الملک کی دھماکہ کی شدید مذمت ‘

شہداء کے لواحقین سے ہمدردی ‘زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا

جمعہ 13 جولائی 2018 12:31

نگران وزیراعظم ناصر الملک کی دھماکہ کی شدید مذمت ‘
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 جولائی2018ء) نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے بنوں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دہشتگردی کے واقعہ میں شہید افراد کے لواحقین سے ہمدردی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے بنوں دھماکے کی شدید مذمت اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے لواحقین سے اظہار ہمدردی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔