Live Updates

بلاول بھٹو کا مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں ،رہنمائوں کی گرفتاریوں پر احتجاج

کن بنیادوں پر ان کی جماعت کے کارکنوں اور رہنمائوں کو گرفتار کیا جا رہا ہی ‘چیئرمین پیپلز پارٹی

جمعہ 13 جولائی 2018 18:12

بلاول بھٹو کا مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں ،رہنمائوں کی گرفتاریوں پر احتجاج
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جولائی2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں اور رہنمائوں کی گرفتاریوں پر احتجاج کیا ۔

(جاری ہے)

بلاول بھٹو نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ نواز شریف اور مریم نواز کی گرفتاری کی قانونی وجوہات تو سمجھ میں آتی ہیں لیکن کن بنیادوں پر ان کی جماعت کے کارکنوں اور رہنمائوں کو گرفتار کیا جا رہا ہی

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات