زمبابوے کیخلاف پہلا ون ڈے ،نوجوان بلے باز امام الحق کی دوسری سنچری
جمعہ 13 جولائی 2018 19:49
(جاری ہے)
امام الحق نے 134گیندوں پر 11چوکوں کی مدد سے 128رنز بنائے۔
دائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والے قرمی کرکٹ ٹیم کے اوپر بلے باز امام الحق نے گذشتہ سال ابو ظہبی میں سری لنکا کے خلاف اپنے کیرئیر کے پہلے ون ڈے میچ میں ہی پہلی سنچری جڑ ی تھی۔امام الحق سنچری سے پہلا ون ڈے یادگار بنانے والے دوسرے پاکستانی بلے باز ہیں۔اس سے پہلے سلیم الہی انیس سو پچانوے میں سری لنکا کے خلاف ہی یہ اعزاز اپنے نام کرچکے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
-
پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان
-
پاکستان ویسٹ انڈیزویمنز ون ڈے سیریز(کل) سے کراچی میں شروع ہوگی
-
بابر اعظم 100 ففٹی پلس مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بننے سے صرف 2 نصف سنچریاں دور
-
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا پاکستان ماسٹر اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
محمد عامر نے 4 سال بعد قومی ٹیم کی گرین شرٹ پہن لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.