صوبائی وزیرداخلہ مکران ڈویژن کا دورہ مختصر کرکے کوئٹہ پہنچ گئے

جمعہ 13 جولائی 2018 23:17

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جولائی2018ء) نگران صوبائی وزیرداخلہ آغا عمر بنگلزئی مستونگ میں خود کش حملے کے بعد اپنا مکران ڈویژن کا دورہ مختصر کرکے جمعہ کی رات گئے کوئٹہ پہنچ گئے۔

متعلقہ عنوان :