زاہدہ کلثوم یو پی ایس کی قائمقام پرنسپل تعینات

ہفتہ 14 جولائی 2018 11:33

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جولائی2018ء) زاہدہ کلثوم کو جامعہ پشاور کے ذیلی ادارے یونیورسٹی پبلک سکول (یو پی ایس) کی قائمقام پرنسپل تعینات کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں یونیورسٹی کے رجسٹرار آفس کی جانب باقاعدہ طور پر اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے،جس کے وہ سکول کی پہلی خاتون پرنسپل جبکہ مجموعی طور پر9ویں سربراہ کے طور پر اپنی ذمہ داریاں انجام دیں گی۔

متعلقہ عنوان :