نگران حکومتیں دہشت گردی کو روکنے کیلئے موثر اقدامات کریں‘میر محمد یونس
خودکش دھماکوں میں بھارت کے ملوث ہونے کے 100فیصد امکان ظاہر کئے جارہے ہیں‘ممبر کشمیر کونسل
ہفتہ 14 جولائی 2018 13:19
(جاری ہے)
اُنہوں نے کہا کہ پشاور،مستونگ ،بلوچستان اوربنو،خیبرپختون خواہ میں خودکش دھماکے دراصل بھارتی خفیہ ایجنسی نے کیا کیا جس کے شواہد مل رہے ہیں ۔
اُنہوں نے کہا کہ بے گناہ جانوں کو اِ س طرح قتل عام کرنا انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی ہے ، اقوام متحدہ کو فوری طو ر پر بھارت کے خلاف مقدمہ درج کرکے عالمی پابندی لگائی جائے ۔اُنہوں نے کہا کہ پہلے جب میاں نواز شریف پر عدالت عالیہ کی جانب سے شدید دبائو پڑجاتا تھا تو بھارت لائن آف کنٹرول پر سول آبادی کو نشانہ بناکر درجنوں افراد کو موت کی گھاٹ اتار دیا ،اب جب احتساب بیورو کی جانب سے نواز شریف کو سزا سنانااور ملک واپسی پر گرفتاری کے وقت خودکش دھماکے اِس بات کی نشاندہی دیتے ہیں کہ بھارت کسی صورت میں میاں نواز شریف کو اکیلا نہیں چھوڑتے ،یہی وجہ ہے کہ گزشتہ روز پشاور میں ہارون بلور کو خودکش دھماکا کرکے شہید کردیا گیا جبکہ بنو،خیبرپختون میں اکرم خان درانی اور بلوچستان کے علاقے مستونگ میں نواب سراج رئیسانی کو بھی خودکش دھماکے میں شہید کیا گیا جس میں 130سے زائد افراد جاں بحق ہوئے جبکہ200سے زائد افراد زخمی ! بھارت کو پاکستانیوں کے خون سے ہولی نہیں کھیلنے دیں گے ،اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کا وقت اب آگیا ہے پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔اُنہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کو فور ی طور پر بھارت کو عالمی قانون کی خلاف ورزی کرنے سے روکے اور عالمی عدالت انصاف میں باقاعدہ مقدمہ درج کرے ۔آخر میں میر محمد یونس نے گزشتہ خودکش دھماکوں میں شہید ہونے والوں کیلئے دعائے مغفرت مانگی جبکہ زخمیوں کیلئے دعائے صحت۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.