سونم کپور فلم ’’اک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا ‘‘ کی عکسبندی میں مصروف

ہفتہ جولائی 13:32

ممبئی۔14 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکارہ سونم کپور فلم ’’اک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا ‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سونم کپور فلم ’’ویر دی ویڈنگ ‘‘ کی کامیابی کے بعد ان دنوں ہدایتکارہ شیلے چوپڑا دھر کی فلم ’’اک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا ‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں جس میں وہ پہلی بار اداکار و والد انیل کپور کے ساتھ دکھائی دے رہی ہیں جبکہ فلم میں اداکار جوہی چاولہ اور راج کمار رائو بھی شامل ہیں، فلم رواں سال 12اکتوبر کو ریلیز کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments