سرگودھا‘ پولیس اور حساس اداروں نے شہر کے نواحی علاقہ حیدرآباد ٹائون میں سرچ آپریشن

35 گھر کی تلاشی اور 50 سے زائد مشکوک افراد کی بائیومیٹرک تصدیق کی گئی

ہفتہ 14 جولائی 2018 13:46

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جولائی2018ء) پولیس اور حساس اداروں نے شہر کے نواحی علاقہ حیدرآباد ٹائون میں سرچ آپریشن کر کے 35 گھر کی تلاشی اور 50 سے زائد مشکوک افراد کی بائیومیٹرک تصدیق کی ۔

(جاری ہے)

اس سرچ اپریشن میں تھانہ جھال چکیاں، سی ٹی ڈی۔ اور سکیورٹی برانچ نے حصہ لیا۔اور علاقہ میں پونے دو گھنٹے تک سرچ آپریشن جاری رہا-

متعلقہ عنوان :