پریانکا چو پڑا 18جو لائی کو 36 ویں سا لگرہ منا یئں گی

ہفتہ 14 جولائی 2018 14:20

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکارہ پر یا نکا چو پڑا 18جو لائی کو 36 ویں سالگرہ منا یئں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ کی دیسی گرل اور ہالی وڈ کی’’ایلکس پاریش‘‘ پر یا نکا چو پڑا 18جو لائی کو 36 سال کی ہو جا یئں گی۔ پر نکا چو پڑا اپنی سالگرہ امریکہ میں اپنے دوست نک جوناس کے ساتھ منایئں گیں۔

(جاری ہے)

جہاں وہ اپنے دیگر دوستوں کے لئے ایک پارٹی کی میزبانی بھی کریں گی۔پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکار نک جوناس کے تعلقات کی خبریں ان دنوں فلم انڈسٹری میں سب کی توجہ کا مر کز بنی ہو ئی ہیں تا ہم اب تک دونوں کی جانب سے افواہوں کو مسترد یا قبول نہیں کیاگیا۔ اداکارہ پریانکا چو پڑا ہدا یت کا ر علی عبا س ظفر کی فلم ’’بھارت‘‘ میں سلما ن خا ن کے روبرو دکھائی دیں گی جبکہ شو نا لی بو سے کی فلم’’’سکا ئے از پنک‘‘ کا بھی حصہ ہوں گیں۔

متعلقہ عنوان :