تھانہ سٹیلائٹ ٹاون پولیس کی کارروائی ،بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار ، شراب برآمد

ہفتہ 14 جولائی 2018 16:43

سرگودھا۔14جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جولائی2018ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد زبیر دریشک کی ہدایت پرسماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ سٹیلائٹ ٹاؤن سجاد اکبر نے ٹیم کے ہمراہ چک46شمالی ریڈ کرکے ملزم سلیم بشیر ولد بشیر مسیح کو 15بوتل شراب سمیت گرفتار کرلیا ہے گرفتارملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :