تھانہ کینٹ کی کارروائی ، چارملزمان کے قبضہ سے پسٹل30بور برآمد

ہفتہ 14 جولائی 2018 16:43

سرگودھا۔14جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جولائی2018ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد زبیر دریشک کی ہدایت پرسماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ کینٹ کامران بخت نے ہمراہی ٹیم کے ساتھ ملکر تھانہ کینٹ کے مختلف مقامات پر دوران ناکہ بندی ملزمان ذیشان، آصف، ثناء الرحمن اور محسن حنیف کے قبضہ سے علیحدہ علیحدہ پسٹل30بور معہ گولیاں برآمد کرکے گرفتارملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :