خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کی غرض سے کل ملک بھر میں سوگ منایا جائیگا ، وزیر اعظم جسٹس(ر)ناصرالملک

ہفتہ 14 جولائی 2018 16:54

خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں کے شہداء کو ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جولائی2018ء) خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کی غرض سے کل اتوار کو ملک بھر میں سوگ منایا جائے گا۔

(جاری ہے)

یہ اعلان ہفتہ کو وزیر اعظم جسٹس(ر)ناصرالملک نے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے،متاثرہ خاندانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور ہمدردی کیلئے کیا ہے۔وزیر اعظم آفس نے اس سلسلے میں وزارت داخلہ کو باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کرنے کی ہدایت کی ہے۔

متعلقہ عنوان :