پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن کا آغاز ہو گیا
ہفتہ 14 جولائی 2018 20:48
(جاری ہے)
صبح 7 بجے پی آئی اے کی دوسری حج پرواز اسلام آباد سے روانہ ہوئی جسے ایر وائس مارشل نور عباس ایڈوائزر ٹو سی ای او اور چیف ڈیلی آپریشن آفیسر ذوالقرنین مہدی نے رخصت کیا۔
قبل ازیں انہوں نے حجاج کرام سے خطاب کرتے ہوئے پی آئی اے کی ترقی اور کامیابی کے لیے دعاوں کی درخواست کی۔ اسلام آباد سے 13152 ، لاہور سی12456 ، پشاور سے 8559, کراچی سے 10124 ، سیالکوٹ سے ,3787ملتان سے 4903 اور فیصل آباد سے 1122 عازمین حج کو لے جایا جائے گا۔ جبکہ 2600 سے زائد عازمین حج کو سکھر اور رحیم یار خان سے براستہ کراچی سعودی عرب پہنچایا جائے گا۔ ان میں 40700 سرکاری حج اسکیم جبکہ 20500 پرائیویٹ اسکیم کے حجاج شامل ہیں۔ مزید براں کوئٹہ سے بھی تقریباً 4500 عازمین حج پرائیویٹ اسکیم کے تحت متوقع ہو سکتے ہیں۔ پی آئی اے کے صدر و چیف ایگز یکٹو آفیسر مشرف رسول سیان نے پی آئی اے حکام اور اسٹاف کو ہدایت کی ہے کہ وہ عازمین حج کو مکمل ممکن تعاون اور سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائیں۔ پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن 15 اگست 2018 کو مکمل ہو جا ئے گا۔ جبکہ بعد از حج آپریشن 27 اگست کو شروع ہو کر 25 ستمبر کو اختتام پذیر ہو گا۔مزید اہم خبریں
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس، سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زر 7.660 ارب ڈالر، سرمایہ کاری 871 ملین ڈالر ہوگئی
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
خیبر میں سکیورٹی فورسزکا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.