کراچی سے حیدرآباد کیش لانے والی وین حادثہ شکار، تین افراد زخمی

ہفتہ 14 جولائی 2018 22:51

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جولائی2018ء) ایم نائن موٹروے نزد تولیہ فیکٹری کراچی سے حیدرآباد آتے ہوئے کیش لانے والی وین حادثہ شکار تفصیلات کے مطابق حادثہ میں تین افراد زخمی وین ایک مل کا کیش لے کر آرہی تھی زخمیوں میں مل کا چیف اکاؤنٹنٹ محمد حنیف،سیکیورٹی گارڈ نواز بلوچ اور ڈرائیور نعمت اللہ شامل ہیں۔