مسلم لیگ ن کی حکومت نے اپنے دور اقتدار میں عوام کی فلاح و بہبود کیلئے کچھ نہیں کیا، چوہدری شوکت منیر
ہفتہ 14 جولائی 2018 23:14
(جاری ہے)
ن لیگی حکومت کی ناقص پالیسیوں سے ملکی معیشت کا بیڑا غرق ہو گیا ہے ‘پاکستان پر بڑھتا ہوا قرضوں کا بوجھ معاشی ترقی کو ڈبو رہا ہے ۔
عوام مہنگائی ‘بیروگاری سے تنگ آ کر اپنے معصوم بچوں سمیت خود کشیاں کر رہے ہیں۔موجودہ حالات میں عدلیہ کے کردار کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ نے تاریخی فیصلہ دیکر قوم کے دل جیت لیے ہیں ۔ کرپشن کا دور ختم ہو چکا اب پوری قوم کو اس تاریخی فیصلے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ انڈیا ہمارا ازلی دشمن ہے جبکہ نااہل وزیر اعظم ان کیساتھ اپنے روابط قائم کر رکھے ہیں جو کہ پاکستان کیساتھ دشمنی کے مترادف ہے ۔مزید قومی خبریں
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
-
21اپریل کا ضمنی الیکشن 8،فروری کے الیکشن کا ہی ری پلے تھا،رائے حسن نواز
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کاقیام، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دے دی
-
ڈیرہ غازی خان پولیس کی کارروائی،منشیات فروش کو گرفتار کر کے 4 کلو گرام چرس برآمد کر لی
-
وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے یونیسیف کے نمائندے کی ملاقات
-
نوجوانوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،رانا مشہود احمد خاں
-
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
مارچ میں چین کی پاکستان میں 153.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.