پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون جاری

اتوار 15 جولائی 2018 02:00

چنیوٹ ۔14جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جولائی2018ء) چنیوٹ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون جاری چھ شراب فروش ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق تھانہ رجوعہ اور تھانہ صدر پولیس نے الگ الگ کاروائیوں کے دوران مختلف علاقوں میں ریڈ کر کے چھ شراب فروش ڈیلروں کو گرفتار کر لیا پولیس نے ملزمان کے قبضہ سے 101لیٹر شراب بھی برآمد کر لی ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے۔

متعلقہ عنوان :