جنوبی کوریاکا روسی جنگی جہازوں کے اپنے ہوائی سرحد میں داخلے پر اعتراض

اتوار 15 جولائی 2018 11:00

جنوبی کوریاکا روسی جنگی جہازوں کے اپنے ہوائی سرحد میں داخلے پر اعتراض
سیئول ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جولائی2018ء) جنوبی کوریا نے سیئول میں روسی سفارت خانے کے ایک افسر کوکوریائی دفتر خارجہ طلب کرکے اپنے ہوائی سرحد میں دو روسی فوجی جہازوں کے داخلے پر اعتراض کیا۔

(جاری ہے)

انھوں نے کہا کہاس طرح کے واقعات دوبارہ نہیں ہونے چاہئیں۔جنوبی کوریا نے کہا تھا کہ دو روسی بمبار جہازوں نے جمعہ کو چار بار اس کی سرحد میں دخل اندازی کی۔روسی جہازوں کے اس کے ہوائی سرحد میں دخل اندازی کے مقصد کا پتہ لگانے کے لیے جنوبی کوریا نے بھی اپنے فوجی جہاز بھیجے۔

متعلقہ عنوان :