لڑکوں نے ماڈل واداکار آمنہ بابر سے معافی مانگ لی
اداکارہ نے لڑکوں کو معاف کرتے ہوئے ان کے نام چھپا دیئے اور تصویر بھی انسٹا گرام سے ہٹا دی
اتوار 15 جولائی 2018 12:40
(جاری ہے)
ماڈل و اداکارہ نے انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے لڑکوں کی جانب سے معافی کے لیے کیے جانے والے پیغام کا اسکرین شاٹ بھی شیئر کیا۔
اداکارہ کی جانب سے لڑکوں کی جانب سے معافی کے لیے کیے جانے والے پیغام میں ان کی جانب سے معافی مانگنے کی منت کو پڑھا جا سکتا ہے۔معافی کے لیے پیغام کرنے والے لڑکے نے لکھا ہے کہ ان کی عمر ابھی محض 16 سال ہے اور وہ اس وقت مئٹرک کے امتحانات کے نتائج کا انتظار کر رہے ہیں۔ساتھ ہی معافی نامے میں آمنہ بابر کو لڑکے نے باجی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کی زندگی خراب ہوجائے گی، اس لیے انہیں معافی کیا جائے۔آمنہ بابر نے معافی مانگنے والے لڑکا کا نام بھی چھپا دیا، جب کہ انہوں نے گزشتہ روز شیئر کی گئی ان کی تصویر بھی انسٹاگرام سے ہٹادی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.