سرگودھا شہر میں پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر کے 15بوتل شراب برآمد کر لی

اتوار 15 جولائی 2018 13:00

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جولائی2018ء) سرگودھا شہر میں پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر کے 15بوتل شراب برآمد کر لی۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق تھانہ سٹیلائٹ ٹاون پولیس ٹیم نے چک46شمالی میں چھاپہ مار کر منشیات فروش سلیم بشیر مسیح کے قبضہ سے 15بوتل شراب برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا جس پر اس کے خلاف منشیات فروشی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔

متعلقہ عنوان :