کوئٹہ پولیس کی24 گھنٹوں میںکا رروائی 16 اشتہار یوں کو گرفتار کر لیا، پولیس

اتوار 15 جولائی 2018 13:00

کوئٹہ۔15جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جولائی2018ء) کوئٹہ پولیس نے 24 گھنٹوں کے دوران کارروائی میں 16 اشتہار یوں کو گرفتار کر لیا ہے پولیس کے مطابق اتوار کے روز کوئٹہ پولیس نے کاروائی کر کے 16اشتہاریوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے یہ خصوصی کارروائی تھانہ کینٹ، کیچی بیگ، زرغون آباد، بجلی روڑ،گوالمنڈی،سٹلائیٹ ٹاون اور خالق شید تھانوں کے علاقوں میں کارروائی کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :