ہالی وڈ کی ’’دی گرنچ‘‘ کا ٹریلر

اتوار 15 جولائی 2018 13:40

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 جولائی2018ء) ہالی وڈ کی کامیڈی سے بھرپور اینی میٹڈ فلم ’’دی گرنچ‘‘ کا ٹریلر آگیا۔فلم کی کہانی غصیلے اور شرارتی سبز رنگ کے معروف کارٹون کردار گرنچ کے گرد گھومتی ہے جو خوشحال گائوں میں تباہی کی منصوبہ بندی کرتا ہے تاہم گاوٴں کے رہائشی اس کی منصوبہ بندی ناکام بنا دیتے ہیں۔

(جاری ہے)

کامیڈی اور اینی میٹڈ فلم 9 نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :