0روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہوگی

اتوار 15 جولائی 2018 14:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جولائی2018ء) 750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ( پیر) کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 9300کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :