فرانس کے قومی دن پر ایفل ٹاور میں شاندار آتش بازی

اتوار 15 جولائی 2018 15:00

پیرس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 جولائی2018ء) فرانس کے قومی دن پر ایفل ٹاور میںشاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانس کے قومی دن کے موقع پر پیرس میںواقع ایفل ٹاور پر شاندار آتش بازی ہوئی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر پریڈ کا بھی انعقاد کیا گیا اس دوران دو موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیںجبکہ صدر میکرون اور خاتون اول بھی پریڈمیں موجودتھے۔

متعلقہ عنوان :