برطانوی شاہی خاندان کی دونوں بہوئیں اکیلی ومبلڈن دیکھنے پہنچ گئیں

اتوار 15 جولائی 2018 15:00

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 جولائی2018ء) برطانوی شاہی خاندان کی دونوں بہوئیں شہزادی کیٹ اورشہزادی میگھن مرکل ومبلڈن دیکھنے پہنچ گئیں۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق شہزادی کیٹ اورشہزادی میگھن اپنے خاوندوں کے بغیرومبلڈن دیکھنیآئیں۔ جہاں انہوں نے دلچسپی سے ویمنز سنگلز دیکھا۔اس کے علاوہ انہوں نے آپس میں خوب گپ شپ بھی لگائی جبکہ میگھن اپنی ہم وطن کو ہارتا دیکھ کر افسردہ بھی ہو گئیں۔