Live Updates

92کا ورلڈ کپ انضمام‘ وسیم اور میانداد کی مرہونِ منت تھا،عمران نیازی نے عیاری اور چالاکی سے جیت اپنے نام کرلی، پیپلز پارٹی کے رہنما ء سعید غنی کا بیان

اتوار 15 جولائی 2018 15:50

92کا ورلڈ کپ انضمام‘ وسیم اور میانداد کی مرہونِ منت تھا،عمران نیازی ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 جولائی2018ء) پیپلز پارٹی کے رہنما ء سعید غنی نے کہا ہے کہ1992 کا ورلڈ کپ انضمام۔وسیم اکرم اور میانداد کی مرہونِ منت تھا،عمران نیازی نے عیاری اور چالاکی سے جیت اپنے نام کردی۔

(جاری ہے)

اتوار کو اپنے ایک بیان میں پیپلز پارٹی کے رہنما ء سعید غنی نے کہا ہے کہ1992 کا ورلڈ کپ انضمام۔وسیم اکرم اور میانداد کی مرہونِ منت تھا،عمران نیازی نے عیاری اور چالاکی سے جیت اپنے نام کردی۔عمران نیازی کی بری کارکردگی کرکٹ بورڈ کے ریکارڈ پر ہے۔جھوٹ دغابازی مکاری اور عیاری عمران نیازی شناخت ہے۔ عمران نیازی پی بی سی سے دغا کرکے کیری پیکر کا حصہ بن گئے۔ عمران شاہی طوطا تو بن گئے سیاستدان نہیں بن سکتے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات