پاکستان اورزمباوے کی کرکٹ ٹیموںکے مابین5ون ڈے میچ (آج) کھیلا جائے گا

اتوار 15 جولائی 2018 18:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جولائی2018ء) پاکستان اورزمباوے کی کرکٹ ٹیموںکے مابین5ون ڈے میچوں کی سیریزکادوسرون ڈے انٹرنیشنل میچ آج بروز ( پیر ) کو بلاوایو میں کھیلاجائے گا۔

(جاری ہے)

دونوں ٹیموں کے مابین کھیلے گئے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے 201رنزسے کامیابی حاصل کی تھی۔پاکستان کوسیریزمیں1-0سے برتر ی حاصل ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرزازاحمدزمباوے کے خلاف سیریز5-0سے جیت کروائٹ واش کرنے کے لئے پرامیدہیں۔

متعلقہ عنوان :