پاکستان اورزمباوے کی کرکٹ ٹیموں کے مابین 1992ء سے اب تک55ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے گئے

اتوار 15 جولائی 2018 18:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جولائی2018ء) پاکستان اورزمباوے کی کرکٹ ٹیموں کے مابین 1992ء سے اب تک55ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے گئے جن میںسی48میچ پاکستان نے جیتے،4میچ ہارے ،ایک میچ برابراور2 میچ غیرفیصلہ کن رہے۔

(جاری ہے)

پاکستان کی کامیابی کاتناسب91.50فیصدہے۔زمباوے نی55میچوںمیںسی4میچ جیتے،48میچ ہارے،ایک میچ برابراور2 میچ غیرفیصلہ کن رہے زمباوے کی کامیابی کاتناسب8.49فیصدہے۔

متعلقہ عنوان :