پاکستان میں پاکستان اورزمباوے کی ٹیموں کے مابین 1993ء سے اب تک19ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے گئے

میچزمیں سی17میچ پاکستان نے جیتے ، ایک میچ زمباوے کی ٹیم جیتنے میں کامیاب ہوئی اورایک میچ غیرفیصلہ کن رہا

اتوار 15 جولائی 2018 18:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جولائی2018ء) پاکستان میں پاکستان اورزمباوے کی ٹیموں کے مابین 1993ء سے اب تک19ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے گئے۔

(جاری ہے)

ہوم گراؤنڈزپرکھیلے گئے میچزمیں سی17میچ پاکستان نے جیتے ، ایک میچ زمباوے کی ٹیم جیتنے میں کامیاب ہوئی اورایک میچ غیرفیصلہ کن رہا۔پاکستان میں پاکستان کی کامیابی کاتناسب94.44فیصداورزمباوے کاپاکستان میں کامیابی کاتناسب5.55فیصدہے۔

متعلقہ عنوان :