پاکستان اورزمباوے کے مابین کھیلے گئے ون ڈے میچوںمیںزیادہ سے زیادہ رنزبنانے کااعزازپاکستان کے محمدیوسف کے پاس

اتوار 15 جولائی 2018 18:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جولائی2018ء) پاکستان اورزمباوے کے مابین کھیلے گئے ون ڈے میچوںمیںزیادہ سے زیادہ رنزبنانے کااعزازپاکستان کے محمدیوسف کے پاس ہے انہوں نی24میچوںکی22اننگزمیں73.78کی اوسط سی1033رنزبنائے جن میں 3سنچریاں اور7نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور141رنزناٹ آؤٹ ہے۔دوسرے نمبرزمباوے کے گرانڈڈبلیوفلاورنی30میچوںکی 28اننگزمیں34.84کی اوسط سی906رنزبنائے جن میں ایک سنچری اور6نصف سنچریاںشامل ہیںانکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور105*رنزہے۔

تیسرے نمبرپربھی زمباوے کے اینڈریوفلاورزنی30میچوںکی 29اننگزمیں31.55کی اوسط سی852رنزبنائے جن میں 8نصف سنچریاںشامل ہیںانکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور82رنزہے۔چوتھے نمبرپرپاکستان کے انضمام الحق نی26میچوںکی 23اننگزمیں41.75کی اوسط سی835رنزبنائے جن میں ایک سنچری اور4نصف سنچریاںشامل ہیںانکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور116*رنزہے۔

(جاری ہے)

پانچویں نمبرپرپاکستان کے یونس خان نی20میچوںکی 18اننگزمیں52.86کی اوسط سی793رنزبنائے جن میں9نصف سنچریاںشامل ہیںانکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور90رنزہے۔

چھٹے نمبرپر شاہدآفریدی نی31میچوںکی 29اننگزمیں30.48کی اوسط سی762رنزبنائے جن میں6نصف سنچریاںشامل ہیںانکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور85رنزہے۔ساتویں نمبرپرپاکستان کے محمدحفیظ نی15میچوںکی15اننگزمیں59.50کی اوسط سی703رنزبنائے جن میں2سنچریاںاور4 نصف سنچریاںشامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور139رنزناٹ آؤٹ ہے۔آٹھویں نمبرپرپاکستان کے سعیدانورنی15میچوںکی 15اننگزمیں58.58کی اوسط سی703رنزبنائے جن میں 2 سنچریاںاور4نصف سنچریاںشامل ہیںانکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور103*رنزہے۔

نویںنمبرپرپاکستان کے شعیب ملک نی21میچوںکی 17اننگزمیں44.50کی اوسط سی623رنزبنائے جن میں ایک سنچری اور4نصف سنچریاںشامل ہیںانکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور112رنزہے۔دسویں نمبرپرزمباوے کے برینڈن ٹیلرنی16میچوں کی16اننگزمیں38.13کی اوسط سی572رنزبنائے جن میں6نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور84رنزہے۔

متعلقہ عنوان :