سوائے ایک کے دیگر سیاستدانوں کو انتخابی مہم چلانے دینا دہشتگردوں کی ڈکٹیشن قبول کرنے کے مترادف ہے‘مولا بخش چانڈیو
پی پی پی نہ پہلے ڈری نہ اب ڈریں گے لیکن سب کو مساوی مواقع فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے‘ترجمان پیپلزپارٹی
اتوار 15 جولائی 2018 18:50
(جاری ہے)
ا نہوںنے کہاکہ سوائے ایک کے دیگر سیاستدانوں کو انتخابی مہم چلانے دینا دہشتگردوں کی ڈکٹیشن قبول کرنے کے مترادف ہے۔
یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ ایک سیاسی لیڈر کو ہر جگہ جلسوں کی اجازت ہو اور دوسروں کو روکا جائے۔انہوںنے کہاکہ کہیں نہ کہیں کوئی نہ کوئی گٹھ جوڑ ضرور ہے، نگران اور الیکشن کمیشن اس گٹھ جوڑ کا پتا لگائیں۔2013میں بھی ایسے ہی ہوا تھا اور پی پی پی کو صرف سندھ تک محدود رکھا گیا تھا جبکہ ایک بیان جاری کرکے اپنی پسندیدہ جماعتوں کو انتخابی مہم کی اجازت دی تھی۔الیکشن کمیشن اگر اب بھی خاموش رہی تو پھر انتخابی نتائج کوئی بھی تسلیم نہیں کرے گا۔پی پی پی نہ پہلے ڈری نہ اب ڈریں گے، لیکن سب کو مساوی مواقع فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے۔مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.