مولانا محمد طیب طاہری نجی دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہو گئے

اتوار 15 جولائی 2018 19:00

صوابی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 جولائی2018ء) مرکزی امیر جماعت اشاعت التوحید والسنت مولانا محمد طیب طاہری نجی دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہو گئے۔جہاں وہ جماعتی احباب سے ملاقات کے علاوہ دورہ تفسیر اور دینی اجتماعات سے بھی خطاب کرینگے ۔

متعلقہ عنوان :