لنڈی کوتل،قاری سیدعالم شاہ شینواری کے قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے،آل ٹیچرز ایسوسی ایشن

اتوار 15 جولائی 2018 20:10

لنڈی کوتل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جولائی2018ء) قاری سیدعالم شاہ شینواری کے قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کیا جائی. آل ٹیچرز ایسوسی ایشن لنڈی کوتل خیبرایجنسی 15 جولائی کو آل ٹیچرز ایسوسی ایشن کا ایک ہنگامی اجلاس منعقد ہوا.

(جاری ہے)

جس میں قاری سید عالم شاہ شینواری مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی ہوئی اور ایک مذمتی قرارداد کے ذریعے پختون خواہ حکومت سے مقتول کے قاتلوں کو جلد از جلد گرفتاری اور کیفرکردار تک پہنچانے کا پروزور مطالبہ کیا اور مقتول کے بچوں کو دہشت گردی کے شکار ملازمین کے پیکج دینے کا بھی مطالبہ کیا گیا

متعلقہ عنوان :